بدھ‬‮ ، 11 فروری‬‮ 2026 

اپنے پرانے سام سنگ فون کو دیکر نیا گلیکسی نوٹ 9 حاصل کریں

datetime 6  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کیا آپ ابھی سام سنگ کی کوئی ڈیوائس استعمال کررہے ہیں اور اس کا نیا فلیگ شپ فون گلیکسی نوٹ 9 خریدنا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں تو اچھی خبر یہ ہے کہ آپ اس کے لیے سام سنگ کی ایکسچینج آفر سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ سام سنگ نے پہلی بار پاکستان میں گلیکسی نوٹ 9 کے لیے پرانے کے بدلے نیا فون دینے کی آفر پیش کی ہے جس میں خریداری پر آپ کو 14 ہزار روپے کی رعایت کے ساتھ ایک وائرلیس چارجر اور ٹرائی پوڈ مفت ملے گا۔  سام سنگ کا پہلے سے بڑا سب سے ‘طاقتور’

گلیکسی نوٹ 9 اس مقصد کے لیے سام سنگ کی کسی لاﺅنج پر جانا ہوگا جس کا لنک آپ یہاں دیکھ سکتے ہیں اور وہاں فون کی ویلیو لگوانی ہوگی۔ سام سنگ کے مخصوص ماڈل ہی اس آفر میں شامل ہیں جیسے گلیکسی ایس سیون، ایس ایٹ، ایس نائن، ایس نائن پلس، گلیکسی نوٹ 8 اور نوٹ 5۔ آپ کے پرانے فون کی ویلیو کو یہ کمپنی 3 مختلف سلیب یا کیٹیگری میں شامل کرے گی جیسے سلیب اے، بی اور سی۔ تاہم اگر فون کی اسکرین بہت زیادہ خراب ہو، ٹچ کام نہ کررہا ہو یا چارج نہ ہو تو وہ اس آفر کے لیے اہل قرار نہیں پائے گا۔



کالم



بسنت کے معاملے میں


یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…