منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

رات دیر تک گانا گانے پر گلوکار کمار سانو پر مقدمہ درج

datetime 5  ستمبر‬‮  2018 |

ممبئی(شوبزڈیسک)بھارت کے مشہور گلوکار کمار سانو کے خلاف اسکول کے فنکشن میں رات دیر تک گانا گانے پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ کے معروف گلوکار کمار سانو کو اْس وقت مشکل کا سامنا کرنا پڑا جب انکت کمار نامی شہری نے مظفر پور ڈسٹرکٹ کے متھن پورا پولیس اسٹیشن میں کمار سانو

کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا۔مقدمے میں الزام عائد کیا گیا کہ گلو کار اسکول میں ہونے والے فکشن میں لاؤڈ اسپیکر پر رات بھر گانا گاتے رہے جس کی وجہ سے قریبی رہائشیوں کو اذیت کا سامنا کرنا پڑا۔آیف آئی آر میں یہ بھی الزام عائد کیا گیا کہ لاؤڈ اسپیکر پر گانے کے شور کی وجہ سے قریبی رہائشی رات بھر سو نہ سکے جب کہ مقدمے میں تقریب کے آرگنائزر کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…