جمعہ‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2026 

تمام سرکاری ہسپتالوں کے اوقات کار تبدیل ،وقت میں اضافہ کردیاگیا،تبدیلی کے حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری 

datetime 2  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور (آن لائن) تمام سرکاری ہسپتالوں کے اوقات کار تبدیل ،وقت میں اضافہ کردیاگیا،تبدیلی کے حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری ،صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے تمام سرکاری ہسپتالوں کے اوقات کار میں تبدیلی کر دی گئی ہے جس کے تحت تمام سرکاری ہسپتال کے اوقات کار

پیر سے جمعرات اور ہفتہ کے روز صبح نو بجے سے شام چار بجے تک ہونگے جبکہ جمعہ کو سرکاری ہسپتالوں میں صبح 9 بجے سے ایک بجے تک اوقات کار ہونگے محکمہ صحت سرکاری ہسپتالوں میں اوقات کار کی تبدیلی کے حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…