لاہور( این این آئی)40ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل( پیر) کے روز ملتان میں ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ڈھائی کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 5لاکھ روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔
40ہزارمالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہو گی
1
ستمبر 2018
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں