پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

ان 13برانڈز کے پانی کی بوتلیں مت خریدیں کیونکہ۔۔عوام کو خبر دار کردیا گیا

datetime 1  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ فوڈ اتھارٹی کا بڑا قدم، پانی فروخت کرنے والی 13 برانڈ ز پر پانی فروخت کرنے پر پابندی عائد کردی،نوٹیفکیشن جاری۔جن برانڈز پر پابندی عائد کی گئی ان میں گورمے، ایکوا سپر لائف، شیراز، ایکوا اسپلیش، مرینا، ایڈن پریمیم، ایکوا فائن، پیور ایکوا، لیوان، زیم، ایکوا گولڈ.

پیور 18 اور اب نور نامی برانڈز شامل ہیں جو بوتلوں میں پانی فروخت کرتی ہیں۔ان برانڈز کی باٹلنگ اور سندھ بھر میں سپلائی پر فوری پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ڈائریکٹر سندھ فوڈ اتھارٹی ابرار شیخ کے مطابق عوام کی صحت کی حفاظت کیلئے کھانے پینے کی اشیا کے معیار پر کوئی سمجھوتہ  نہیں کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…