بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

فارنزک آڈٹ کیلئے تیار ہیں،آر ٹی ایس سسٹم انتخابات کے دوران مکمل فعال رہا ،بند نہیں ہوا، ترجمان نادرا کے حیرت انگیز انکشافات

datetime 1  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن) ترجمان نادرا نے کہا ہے کہ آر ٹی ایس سسٹم انتخابات کے دوران مکمل طور پر فعال رہا اور بند نہیں ہوا۔ یہ بات کہ آر ٹی ایس سے ڈیٹا آر ایم ایس میں جانا تھا غلط فہمی پر مبنی ہے۔ نادرا کسی بھی فورم پر وضاحت دینے اور فارنزک آڈٹ کے لئے تیار ہے۔ جمعہ کو اپنے بیان میں

ترجمان نادرا نے کہا کہ واضح کرنا چاہتا ہیں کہ آر ٹی ایس سسٹم مکمل طو رپر فعال رہا اور بند نہیں ہوا آر ٹی ایس کا آر ایم ایس سے کوئی تعلق نہیں تھا۔ یہ بات کہ آر ٹی ایس سے ڈیٹا آر ایم ایس میں جانا تھا غلط فہمی پر مبنی ہے۔ نادرا کسی بھی فورم پر وضاحت دینے اور فارنزک آڈٹ کے لئے تیارہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…