منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

ہر چیز کے فیصلے گوگل سے ، حل گوگل نے دینا ہے توپھر۔۔ فواد چوہدری ایک بار پھر پھنس گئے، ہیلی کاپٹر اخراجات گوگل سے معلوم کرنے کا بیان دینے پر ن لیگیوں نے کلاس لے ڈالی، کیا کچھ کہہ دیا

datetime 29  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت کی ہر چیز کے فیصلے گوگل سے ہو رہے ہیں، ہرمعاملے کا حل گوگل دے تو حکومت کس مرض کی دوا ہے، امید ہے پیپلزپارٹی ہماری درخواست پر غور کرے گی،جوں جوں دن گزر رہے ہیں ایسا معلوم ہو رہا ہے کہ انڈر 11کی ٹیم حکومت کر رہی ہے، احسن اقبال کی میڈیا سے گفتگو۔تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے اپوزیشن رہنمائوں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کی وفاقی حکومت پر

شدید تنقید کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے گزشتہ روز عمران خان کے ہیلی کاپٹر کے اخراجات سے متعلق تفصیلات گوگل سے معلوم کرنے کے بیان پر کہا ہے کہ حکومت کی ہر چیز کے فیصلے گوگل سے ہو رہے ہیں، ہرمعاملے کا حل گوگل دے تو حکومت کس مرض کی دوا ہے، جوں جوں دن گزر رہے ہیں ایسا معلوم ہو رہا ہے کہ انڈر 11کی ٹیم حکومت کر رہی ہے۔ صدارتی امیدوار کے معاملے پر احسن اقبال کا کہنا تھا کہ امید ہے پیپلزپارٹی ہماری درخواست پر غور کرے گی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…