پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

جعلی وزیراعظم جعلی سادگی مہم سے عوام کو بیوقوف نہیں بناسکتے،بچت کی بات کرنیوالے ہیلی کاپٹر کو رکشے کی طرح استعمال کرتے ہیں‘ن لیگ عمران خان پر چڑھ دوڑی

datetime 28  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(سی پی پی )مسلم لیگ (ن )کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہیلی کاپٹر کو رکشے کی طرح استعمال کرنے والے بچت کی بات کرکے قوم کو بیوقوف بنارہے ہیں؟۔ ترجمان پاکستان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان صاحب گاڑیاں بیچنے کا ڈھونگ کرتے ہیں،وہ بنی گالہ سے وزیراعظم ہاؤس تک ہیلی کاپٹر میں جاتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جعلی وزیراعظم جعلی سادگی مہم سے عوام کو بے وقوف نہیں بناسکتے ،بچت کا نعرہ اصل میں ٹوپی ڈرامہ ہے۔انہوں نے کہا کہ ذاتی شہرت اور شوبازی سے ملک نہیں چلائے جاتے،بچت کے نام پر سستی شہرت کی کوشش ہورہی ہے۔مریم اورنگزیب نے یہ بھی کہا کہ عمران خان صاحب عوام چائے بسکٹ کی بچت نہیں،1کروڑنوکریوں،50لاکھ گھرکے منتظرہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…