جمعہ‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2026 

صدارتی انتخابات،عارف علوی،اعتزاز احسن اور مولانا فضل الرحمان کے بعدصدارت کا چوتھا اہم امیدواربھی منظر عام پرآگیا،کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے

datetime 27  اگست‬‮  2018 |

پشاور(این این آئی)صدارتی انتخابات،عارف علوی،اعتزاز احسن اور مولانا فضل الرحمان کے بعدصدارت کا چوتھا امیدواربھی منظر عام پرآگیا،کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے ،صدارتی انتخابات کیلئے مہمندایجنسی سے تعلق رکھنے والے آزادامیدوار میرافضل نے کاغذات نامزدگی جمع کرادئیے ۔پاکستان کے صدرکے انتخاب کیلئے چار ستمبرکوالیکشن ہورہاہے جس کے لئے پی ٹی آئی کے

عارف علوی،پیپلزپا رٹی سے چوہدری اعتزازاحسن اور دیگرحزب اختلاف کی جماعتوں سے مولانافضل الرحمن نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں دوسری جانب صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کیلئے مہمندایجنسی سے تعلق رکھنے والے آزادامیدوارمیرافضل نے کاغذات نامزدگی ریٹرنگ آفیسر کے پاس جمع کرادئیے ہیں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی آخری تاریخ27اگست تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…