جمعرات‬‮ ، 12 مارچ‬‮ 2026 

اب کسی بھی پولیس افسر یا ملازم کے خلاف اس طرح کوئی کاروائی عمل میں نہ لائی جائے گی،تمام انکوائریاں بند،دھماکہ خیز احکامات جاری کردیئے گئے

datetime 26  اگست‬‮  2018 |

سرگودھا(آن لائن)گمنام درخواستوں پر کاروائی نہ کرنے کا فیصلہ ، ایسی جاری تمام انکوائریوں کو بھی فوری بند کرنے کے احکامات بھی جاری کر دےئے گئے ہیں، مستقبل میں بھی گمنام درخواستوں پر کسی قسم کی کوئی کاروائی نہ کرنے کا فیصلہ آئی جی پنجاب کی جانب سے مراسلہ جاری ، ذرائع کے مطابق آئی جی پنجاب ڈاکٹر سیدد کلیم امام نے 9 ڈویژن کے آر پی اوز اور 36 اضلاع کے

ڈی پی او صاحبان کے علاوہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ایک مراسلہ ارسال کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سرگودھا سمیت پنجاب بھر میں جاری ایسی تمام انکوائریاں جو بے نامی کی درخواستوں پر ہو رہی ہیں ان کو فوری طور پر روک دیا جائے اور مستقل میں ایسی کسی گمنام درخواستوں پر کسی بھی پولیس افسر ملازم کے خلاف کوئی کاروائی عمل میں نہ لائی جائے گی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…