منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

بنی گالا میں وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس کے بعد سینیٹر فیصل جاوید اور وز یر اعلی پنجاب عثمان بزدار ایسی جگہ پہنچ گئے کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا،حیرت انگیز صورتحال

datetime 26  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی ) وز یر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے سید پور ویلیج میں ڈھابے پر چائے پی ۔وزیر اعلی عوام میں گھل مل گئے۔ تفصیلات کے مطابق بنی گالا میں وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس کے بعد سینیٹر فیصل جاوید کی جانب سے چائے کی دعوت پر وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار سید پور ویلیج پہنچے جہاں پر انہوں نے ڈھابے پر چائے پی اور بسکٹ کھائے ۔ اس موقع پر وزیراعلی پنجاب عوام میں گھل مل گئے۔

اسلام آباد کے شہریوں نے ان کے ساتھ سیلفیاں بنوائیں۔اس موقع پر سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ ہمیں وزیر اعلی جیسے حکمرانوں کی عرصہ دراز سے ضرورت تھی جو لوگوں کے پیسے کی حفا ظت کر ے۔انہوں نے اس موقع پر عثمان بزدار کو وزیر اعلی منتخب ہونے پرمبارکباد پیش کی ۔انہوں نے کہا کہ سید پور کے لوگ وزیر اعلی کو اپنے درمیان دیکھ پر بہت خوش ہیں ماضی کے حکمران عوام سے بہت دور تھے ۔



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…