پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

جنرل ضیا کے طیارے کی تباہی میںامریکہ ملوث تھا،حادثے کےبعد کونسا پاکستانی افسر بھارتی حدود میں داخل ہوا اور پھر امریکہ روانہ ہو گیا؟ بھارت کے معروف صحافی کلدیپ نائر کو خفیہ فائلوں میں کونسے راز ملے تھے؟

datetime 26  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے معروف صحافی اور کئی کتابوں کے مصنف سہیل وڑائچ نے اپنے آج کے کالم میں بھارتی صحافی کلدیپ نائر کا ذکر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ کلدیپ نائر کو بھارتی فارن آفس کی خفیہ فائلوں تک رسائی حاصل تھی اور انہوں نے اپنی کتاب میں ان فائلوں میں موجود کئی راز آشکار کئے ہیں۔ سہیل وڑائچ ایک جگہ

لکھتے ہیں کہ کلدیپ نائر نے جنرل ضیاء کے طیارے کے حادثے کے حوالے سے اپنی کتاب میں خیال ظاہر کیا ہے کہ اس طیارے کی تباہی میں امریکہ کا ہاتھ تھا اور یہ بھی لکھا ہے کہ طیارے کی تباہی کے فوراً بعد ایک پاکستانی افسر بھارتی حدود میں داخل ہوا اور پھر امریکہ پرواز کر گیا۔ وہ افسر کون تھا اس کا کلدیپ نائر بھی پتہ نہیں چلا سکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…