پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

وہ شخص جس سے موت ہی روٹھ گئی مگر کیوں؟،جانیئے حیرت انگیز رپورٹ

datetime 20  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وارانسی (نیوزڈیسک) بھارت کی ریاست بنگلورکے شہر وارنسی کے معمر ترین شخص مہاشٹاموراسی نے دعوی کیاہے کہ اس کی عمر 179سال ہے ۔اس نے کہاکہ وہ 6 جنوری 1835 کوبنگلو رمیں پیداہوااوراس کے پاس اپنی تاریخ پیدائش کے ثبوت بھی موجود ہیں ۔اس کے دعوے کے مطابق اگروہ حقائق سچ بتارہاہے تواس کانام گینز ورلڈ ریکارڈ میں شامل ہوناچاہیے کیونکہ وہ دنیا میں اپنی تاریخ پیدائش کے حوالے سے معمرترین شخص ہے ۔اس نے مزید بتایاکہ میرے پوتے بھی

اب تک مرچکے ہیں مہاشٹاموراسی نے کہاشایداس کوموت بھی بھول گئی ہے اس لئے اس کی عمراتنی طویل ہے اوراب مجھے اپنے مرنے کی امید بھی ختم ہوچکی ہے ۔مہاشٹاموراسی نے وارانسی میں 1957تک ایک جوتوں کی فیکڑی میں کام کیااوروہ 122سال کی عمر میں وہ اس فیکٹری سے ریٹائرڈ ہوا۔ایک آن لائن ویب سائیٹ ورلڈنیوزرپورٹ ڈاٹ کام کے مطابق اس کے کاغذات تاریخ پیدائش بھی اس کے دعوے کی تصدیق کرتے ہیں کہ اس کی عمراب 179سال ہوچکی ہے ۔



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…