پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

دنیا کی واحد خاتون جس کے 10 شوہر ہیں، تعلق کس ملک سے ہے؟

datetime 20  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بنکاک (مانیٹرنگ ڈیسک) محبت اور شادی کے نام پر کئی دل پھینک حضرات اپنی جمع پونجی سے محروم۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر دوستی کے ذریعے محبت اور شادی کے جال میں حسینائیں اپنی اداﺅں سے حسن پرست افراد کو پھنسانے لگیں۔ تھائی لینڈ پولیس بھی ایک ایسی خوبصورت لڑکی کو ڈھونڈنے میں سرگرم ہے جس نے اپنی ذلفوں کا دس مردوں کو اسیر کر لیا ہے اور ان سے دولت سمیٹ کر رفوچکر ہو چکی ہے۔ ایک ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق

بتیس سالہ جاریاپورن بویائی کے بارے میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ وہ فیس بک پر عورتوں میں دلچسپی رکھنے والے حضرات سے دوست کرتی ہے اور پھر میل ملاقاتوں کے بعد سب کچھ لوٹ کر فرار ہو جاتی ہے۔ مذکورہ عورت سے متاثرہ ایک شخص نے بتایا کہ اس کی ملزمہ سے دوستی فیس بک کے ذریعے ہوئی جس کے بعد ملاقاتوں کا سلسلہ چل نکلا۔ متاثرہ شخص نے دعویٰ کیا کہ اس کے ملزمہ کے ساتھ قربت کے تعلقات بھی رہے۔ جس کے باعث کچھ عرصے بعد ملزمہ نے دعویٰ کیا کہ وہ اس کے بچے کی ماں بننے والی ہے اس لئے اسے اب اس کے ساتھ شادی کرنی پڑے گی جس کے باعث متاثرہ شخص شادی کرنے پر مجبور ہو گیا اور اس دوران ملزمہ نے متاثرہ شخص سے بھاری رقم بھی وصول کی۔ متاثرہ شخص کا کہنا ہے کہ ملزمہ نے اسے جذباتی اور مالی طور پر بہت بڑا دھچکا دیا ہے اور اب اس متاثرہ شخص کا مذکورہ ملزمہ سے کوئی رابطہ بھی نہیں ہو رہا ہے۔ متاثرہ شخص نے بتایا کہ اس کا ایس ایم ایس پیغام آیا تھا جس میں اس نے کہا کہ وہ اب اس کے بچے کی ماں نہیں رہی ہے اس لئے اسے پریشان نہ کیا جائے۔ متاثرہ شخص نے جب پولیس سے رابطہ کیا اور پولیس نے تحقیق کی تو پتہ چلا اس کے علاوہ بھی کئی افراد کے ساتھ یہ فراڈ ہو چکا ہے۔ اب تک کی تفتیش میں دس ایسے متاثرہ افراد کی نشاندہی ہوئی ہے جو ملزمہ کے چکر میں بھاری نقصان اٹھا چکے ہیں۔ پولیس ملزمہ کی تلاش میں ہر ممکن کوشش کر رہی ہے مگر ابھی تک اسے کوئی کامیابی نہیں ملی۔



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…