بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

دنیا کا آٹھواں براعظم “زیلینڈیا” دریافت کر لیا گیا

datetime 20  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سائنسدانوں نے نیو زی لینڈ اور نیو کیلیڈونیا جیسے چھوٹے جزائر کو ملا کر نیا براعظم دریافت کر لیا ۔اس سے پہلے زمین کا یہ ٹکڑا نظروں سے اوجھل تھا11 سائنسدانوں کی ٹیم کے مطابق نیو زی لینڈ اور نیو کیلیڈونیا کے آس پاس موجود تمام جزیرے سمندر کی گہرائی میں ایک ہی زمینی پٹی کا حصہ ہیں ۔زمینی پٹی سطح ِسمندر بلند ہونے کے باعث چھپ گئی اور اونچے ٹکڑے جزیروں کی شکل میں نمودار ہوگئے ۔ دنیا کا نیا

براعظم مختلف جزائر پر مشتمل ہونے کے ساتھ ساتھ 4.9 ملین سکوائر کلو میٹر لمبی چھپی ہوئی زمینی پٹی سے منسلک ہے ۔جیوگرافیکل سوسائٹی آف امریکا اور ریسرچ ٹیم کا کہنا ہےکہ اس نئی دریافت کو زمین کا حصہ ہونا چاہئے جب کہ پرانی تھیوری کے مطابق اس کو صرف برفانی ٹکڑے سمجھا جاتا تھا۔سائدانوں کے مطابق سو ملین سال پہلے زیلینڈیا انٹرٹیکا سے علیدہ ہوگیا تھا اور 80سال پہلے یہ آسٹریلیا کی زمین سے جدا ہو گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…