بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

میڈیکل کی دنیا کا حیران کن کارنامہ ایک انسان کا سر دوسرے انسان کو لگا دیا گیا

datetime 19  اگست‬‮  2018 |

جنوبی افریقہ(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک 36 سالہ شخص دنیا کے پہلا انسانی بن گیا جس کے سر کسی اور دھڑ پر لگا دیا گیا یہ اپنی نوعیت کا دینا کا پہلا آپریشن اور میڈیکل سائنس کی دنیا میں نہایت انقلابی قدم قرار دیا جا ریا ہے۔اس کامیاب آپریشن کے لئے سرجنوں کی 19گھنٹے کی طویل محنت شامل تھی۔ پال ہارنر نامی شخص

جس کو پانچ سال پہلے ہڈیوں کا کینسر کی بیماری لاحق ہو گئی تھی اور یہ متاثرہ شخص موت کے دہانے پر پہنچ گیاتھا تبھی ایک بے حد منفرد خطرناک آپریشن کا فیصلہ کیا گیا۔ڈاکٹر ٹام ڈوہنی جوکہ آپریشن کرنے والی ٹیم کا حصہ تھے اُنھوںنے اخباری نمائندوں کو بتایا ہم اس آپریش کے نتائج کے بارے میں بہت زیادہ دلچسپہ لے رہے تھے۔ یہ ایک بہت بڑی کامیابی ہے ہم نے ثابت کر دیا کہ ہم یہ کر سکتے ہیں۔ہم نے ایک شخص کو ایک مکمل نیا جسم دے دیا۔یہ آپریشن فروری کے مہینے میں کیا گیا مگر اس کی مکمل کامیابی جانچنے کے بعد ہی اس خبر کو لوگوں تک پہنچایا گیا۔ڈاکٹرز کا مزید کہنا تھا متاثرہ شخص کا جسم دوسال میں پوری کام کرنے لگے گا۔آپریشن سے پہلے ہارنر کاجسم بیماری کی وجہ سے ختم ہو چکا تھا وہ ایک ماہ بھی زندہ نہیں رہ سکتا تھا پھر ہمیں اکیس سال کا لڑکا ملا جس کاسر ایک حادثے کے نتیجے میں ختم ہو چکا تھا سکے والدین سے اجازت لے کر ا ٓپریشن کا فیصلہ کیا گیا۔یہ بڑی خوشی کی بات ہے کہ ہارنر 85%تک صحیح کا کام کر رہا ہے چلنا ،باتین کرنا اور زندگی کی تمام نارمل چیزوں کو ایک انفرادی آدمی کی طرح استعمال کرنا شروع دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…