جمعہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2025 

بلوچستان میں افسوسناک واقعہ ،کئی گھرانے اجڑ گئے ،صوبے کی فضاسوگوار

datetime 13  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ(یواین پی) بلوچستان کے علاقے سنجدی میں کوئلے کی کان میں دھماکے کے باعث 7 کان کن جاں بحق ۔ لاشوں کو نکال لیا گیااور باقی 6ارکان کی تلاش جاری ہے ۔میڈیارپورٹس کے بلوچستان کے علاقے سنجدی میں کوئلے کی کان میں دھماکا ہوا ہے جس کے باعث 7 کانکن جاں بحق ہوگئے ہیں ۔کان میں پھنسے ہوئے کانکنوں کو نکالنے کے لیے امدادی ادارے اور سکیورٹی اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور امدادی کارروائیاں شروع کردیں۔

چیف انسپکٹر مائنز افتخار احمد نے بتایا کہ مزدوروں کو نکانے کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ مقامی انجینئر کاکہنا ہے کہ علاقے میںبجلی نہ ہونے کے باعث امدادی کاموں میں مشکلات کا سامنا کر نا پڑرہا ہے۔ڈی سی کوئٹہ نے میڈیا کو بتایا کہ کان بہت گہری ہے کم ازکم 13 مزدور اس کان میں پھنسے ہوئے ہیں جنہیں نکالنے کے لیے امدادی آپریشن جاری ہے، کوئٹہ سے امدادی ٹیمیں ایمبولنسز، ادویات اور پیرا میڈیکس کے ہمراہ روانہ کردی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…