جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

اسد قیصر کی ایاز صادق سے ملاقات،(ن) لیگ نے وضاحت جاری کردی

datetime 12  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ (ن )  نے کہا ہے کہ اسد قیصر نے بطور متوقع سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے ملاقات کی اور یہ ملاقات پارٹیوں کے درمیان نہیں بلکہ اسد قیصر اور ایاز صادق کے درمیان تھی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے وفد نے سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے ملاقات کی ہے ۔وفد میں  اسد قیصر،پرویز خٹک، فواد چوہدری شامل تھے۔ملاقات پر وضاحت دیتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا

کہ اسد قیصر پاکستان تحریک انصاف کے نمائندے اور اسد قیصر بطور متوقع سپیکر قومی اسمبلی کے امیدوارہیں جنہوں نے سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے ملاقات کی۔یہ ملاقات دوپارٹیوں کے مابین نہیں بلکہ اسد قیصر اور ایاز صادق کے درمیان تھی۔اسد قیصر نے پارلیمانی امور،سپیکر الیکشن اور وزیراعظم الیکشن کے بارے میں تبادلہ خیال کیا اور معلومات لیں۔پی ٹی آئی وفد نے ایاز صادق کو وزیراعظم کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی بھی دعوت دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…