جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

ن لیگ کو بڑی خوشخبری مل گئی، اہم رہنما نے صرف 87 ووٹوں کی برتری سے تحریک انصاف کے امیدوار کو شکست دیدی،ممبر قومی اسمبلی بن گئے،نوٹیفیکیشن جاری

datetime 11  اگست‬‮  2018 |

سرگودھا(این این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سرگودھا سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 91 سے مسلم لیگ ن کے ڈاکٹر ذوالفقار بھٹی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ذرائع کے مطابق سرگودھا کے حلقہ این اے 91 سے مسلم لیگ ن کے ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی نے ایک لاکھ دس ہزار 654 ووٹ اور ان کے مدمقابل پی ٹی آئی کے عامر سلطان چیمہ نے ایک لاکھ دس ہزار567 ووٹ حاصل کئے ۔جس میں مسلم لیگ ن کے ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی 87 ووٹوں کی برتری سے کامیاب قرار پایا تو

عامر سلطان چیمہ نے ریٹرنگ آفیسر سرگودھا سے دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد ہونے پر عدالت عالیہ سے دوبارہ گنتی اور نوٹیفکشن روکنے کے احکامات حاصل کئے جس پر دوبارہ گنتی کا عمل جاری تھا کہ سپریم کورٹ نے ھائی کورٹ کے حکم کو معطل کر لے مسلم لیگ ن کے ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی کی گنتی روکنے اورکامیابی کا نوٹیفکشن جاری کرنے احکامات جاری کئے جس پرالیکشن کمیشن نے سرگودھا کے حلقہ این اے 91 سے ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی کی کامیابی کا ٹوٹیفکشن جاری کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…