جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

امریکا سے تجارتی جنگ چھڑنے کے بعد اردوان کا پیوٹن سے رابطہ،امریکا کو انتہائی اقدامات کی دھمکی دے دی

datetime 11  اگست‬‮  2018 |

انقرہ(این این آئی)امریکا نے چین کے بعد ترکی سے بھی تجارتی جنگ چھیڑ دی، امریکا نے ترکی کے اسٹیل اور ایلومینیم پر ٹیرف دگنا کردیا،ترکی نے امریکا کو جوابی اقدامات کی دھمکی دی ہے ۔ موجودہ صورتحال پر ترک صدر نے روسی صدر سے فون پر رابطہ کیا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی صدر نے اعلان کیا کہ ترکی کی ایلومینیم مصنوعات پر 20 فیصد اور اسٹیل مصنوعات پر 50 فیصد ٹیرف عائد ہو گا ۔

اضافی ٹیرف کے معاملے پر ترکی نے امریکا کو جوابی اقدامات کی دھمکی دے دی ہے، ترک صدر رجب طیب اردوان نے عوام سے خطاب میں کہا کہ وہ غیر ملکی کرنسی اور سونے کو لیرا میں تبدیل کرائیں کیونکہ ترکی اس وقت معاشی جنگ سے دو چار ہے۔موجودہ صورتحال پر ترک صدرنے روسی صدر ولادی میر پیوٹن سے فون پر رابطہ کیا ہے، دونوں رہنماو?ں نے اقتصادی اور تجارتی تعلقات پربات کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…