اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

چاہتاہوں پوری قوم یہ کام کرے ،عمران خان کا 14اگست یوم آزادی پاکستان کے حوالے سے قوم کے نام پیغام، اپیل کردی

datetime 10  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے 14 اگست کے حوالے سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ میں چاہتا ہوں کہ پوری قوم ’یوم آزادی‘ منائے۔سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں عمران خان نے کہا کہ میں چاہتا ہوں کہ پوری قوم 14اگست کو خصوصی طور پر نہایت ہی اہتمام سے منائے۔

انہوں نے کہا کہ یوم آزادی پر عوام بھرپور جوش و جذبے کا اظہار کریں، خاص طور پر ایسے وقت میں جب ہم نئے پاکستان کے قیام کی منزل کی جانب گامزن ہیں۔عمران خان نے نئے پاکستان کے حوالے سے کہا کہ یہ نیا پاکستان انشا اللہ قائداعظم محمد علی جناح ؒ کے تصورات پر مبنی ہوگا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…