ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

” تم لوگوں کو بتاتے پھر رہے ہو کہ تمہاری بیوی کو یہ عہدہ مل رہاہے “ نعیم الحق نے تحریک انصاف کے رہنما کو جھاڑ دیا ، دونوں میں لڑائی پھر کیا ہوا؟بنی گالا سے ایسی خبر آگئی کہ سب چونک گئے

datetime 10  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق اور میڈیا سیل کے سربراہ افتخار درانی میں تلخ کلامی ، افتخار درانی بنی گالا سے چلے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق اور میڈیا سیل کے سربراہ افتخار درانی کے درمیان شدید تلخ کلامی اور لڑائی کی خبر نے ہر کسی کو چونکا دیا ہے۔ قومی اخبار کی رپورٹ کے سوشل میڈیا پر ایک اخبار کٹنگ کا سکرین شاٹ تیزی کیساتھ وائرل ہورہا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نعیم الحق اور پی ٹی آئی میڈیا سیل کے سربراہ افتخار درانی میں شدید

تلخ کلامی اور لڑائی ہوئی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونیوالے تراشے کی رپورٹ کے مطابق نعیم الحق اور افتخار درانی کے درمیان تلخ کلامی اور لڑائی اس وقت ہوئی جب نعیم الحق نے پی ٹی آئی میڈیا سیل کے سربراہ افتخار درانی کی سرزنش کرتے ہوئے ان سے کہا کہ ” آپ باہر بتاتے پھرتے ہیں کہ میں وزیر اور میری بیوی پیمرا کی چیئرمین آر ہی ہے ۔“ رپورٹ کے مطابق نعیم الحق نے رپورٹرز کی شکایت پر افتخار درانی کو خوب کھری کھری سنائی جس کے بعد ان دونوں میں لڑائی ہو گئی اور پارٹی کے میڈیا ہیڈ بنی گالہ سے چلے گئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…