پیر‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2026 

پنجاب اسمبلی کااسپیکر کون ہو گا ؟ نام فائنل کر لیا گیا , تحریک انصاف نے چوہدری پرویز الہٰی کو بڑا سرپرائز دیدیا

datetime 10  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کرتے ہوئےکہاہے کہ پنجاب اسمبلی کے اسپیکر کا فیصلہ پہلے ہی کر لیا گیا تھا کہ اسپیکر کیلئے چوہدری پرویز الہٰی ہی امیدوار ہونگے ۔ عمران خان نے تحریک انصاف اور اتحادیوں کیساتھ باہمی مشاورت کے بعد پرویز الہٰی کو اسپیکرپنجاب اسمبلی بنانے کا فیصلہ کیا ہے ۔تحریک انصاف کے شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے

گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ تحریک انصاف نے گورنر پنجاب کیلئے چوہدری سرور کو نامزد کیا ہے جبکہ مشاورت کے بعد فیصلہ ہوا ہے کہ قومی اسمبلی میں سپیکر کیلئے خیبرپختونخواہ سے قومی اسمبلی کی نشست پر منتخب ایم این اے اسد قیصر تحریک انصاف کے امیدوار ہونگے۔ واضح رہے کہ ا س سے قبل سپیکر قومی اسمبلی کیلئے شاہ محمود قریشی کا نام لیا جا رہا تھا۔ رپورٹس کے مطابق شاہ محمود قریشی نے عمران خان کی خواہش پر وزیر خارجہ بننے سے انکار کر دیا تھا جبکہ وہ سپیکر قومی اسمبلی کے عہدے کیلئے بضد تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…