جمعرات‬‮ ، 26 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

اس حلقہ میں دوبارہ الیکشن ہونگے، پاکستان کا ایسا حلقہ جہاں ہونیوالے انتخابات کو کالعدم قرار دیدیا گیا ، وجہ کیا بنی؟تحریک انصاف کا کونسا رہنما اس حلقے سے کامیاب ہوا تھا، جان کر کپتان بھی پریشان ہو جائیں گے

datetime 10  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) تحریک انصاف کو زردار جھٹکا ، پی کے 23کے انتخابات کالعدم قرار، الیکشن کمیشن نے دوبارہ انتخاب کرانے کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی کے 23شانگلہ کے انتخابات کو کالعدم قرار دیتے ہوئے اس حلقے میں دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ اس حلقے سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار شوکت علی یوسفزئی 17ہزار 399ووٹ لیکر کامیاب ہوئے تھے ۔ الیکشن کمیشن نے پی کے 23شانگلہ کے

انتخابات کو کالعدم قرار دینے کا فیصلہ اس حلقے میں خواتین کے ووٹ10فیصد سے کم ہونے پر کیا ۔ 7 اگست کو ہونے والی سماعت کے دوران الیکشن کمیشن نے اس حلقے سے پی ٹی آئی امیدوار شوکت علی یوسفزئی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کا حکم دیا تھا۔چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار محمد رضا کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن نے آج پی کے 23 شانگلہ میں خواتین ووٹرز کا ٹرن آئوٹ کم ہونے کے معاملے پر سماعت کرتے ہوئے انتخابات کا کالعدم قرار دینے اور دوبارہ انتخابات کا حکم جاری کیا۔



کالم



دوگولیاں۔۔اڑھائی کروڑ ہلاکتیں


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

پہلی جنگ عظیم بوسنیا سے سٹارٹ ہوئی

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بوسنیا میں چار دن

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

ورنہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…