اتوار‬‮ ، 05 اپریل‬‮ 2026 

پنجاب کا گورنر کون ہو گا؟قومی اسمبلی کی سپیکر شپ کا معاملہ بھی حل کپتان نے دھماکہ خیز اعلان کرتے ہوئے ناموں کا اعلان کر دیا

datetime 10  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ تحریک انصاف نے گورنر پنجاب کیلئے چوہدری سرور کو نامزد کیا ہے جبکہ مشاورت کے بعد فیصلہ ہوا ہے کہ قومی اسمبلی میں سپیکر کیلئے خیبرپختونخواہ سے قومی اسمبلی کی نشست پر منتخب ایم این اے

اسد قیصر تحریک انصاف کے امیدوار ہونگے۔ واضح رہے کہ ا س سے قبل سپیکر قومی اسمبلی کیلئے شاہ محمود قریشی کا نام لیا جا رہا تھا۔ رپورٹس کے مطابق شاہ محمود قریشی نے عمران خان کی خواہش پر وزیر خارجہ بننے سے انکار کر دیا تھا جبکہ وہ سپیکر قومی اسمبلی کے عہدے کیلئے بضد تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن (آخری حصہ)


ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…