اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

خورشید شاہ سپیکر قومی اسمبلی منتخب ہو جائیں گے، پیپلز پارٹی نے بڑا دعویٰ کر دیا

datetime 9  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آن لائن)نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مصطفی نواز کھوکھر کہ ہم پر امید ہیں کہ خورشید شاہ سپیکر منتخب ہوجائیں گے اور پیپلز پارٹی وزیر اعظم کے لئے شہبازشریف کوووٹ ڈالے گی۔احتجاج کے حوالے سے ساری تجاویز موجود ہیں۔اس دفعہ سیاسی جماعتیں مل کر دھاندلی کے خلاف تحریک شروع کرنے لگی ہیں۔ اس نظام میں آرٹی ایس کی ناکامی بہت بڑی زیادتی ہے۔انہوں نے کہا کہ 6بجے کے بعد جو کچھ ہوا اس کا کون ذمہ دارہے۔

بلاول بھٹو کو لیاری میں 8دن کے بعد فارم 45دیاگیا۔ انہوں نے کہا ہے کہ پارلیمان میں ایک کمیشن بنایا جائے جس میں تمام پارٹیوں کی نمائندگی ہو۔ وہ کمیشن اس کی تحقیقات کرے اور جن لوگوں کی وجہ سے دھاندلی ہوئی ہے ان کو سزا دی جائے۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمانی کمیٹی کی تحقیقات سے قبل چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کے ارکان کو مستعفی ہونا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کے احتجاج میں چیف جسٹس کے خلاف جو نعرے لگائے گئے ہم ان کو مسترد کرتے ہیں۔



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…