جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

500 محکموں کے سربراہوں کی تقرری و توسیع کا معاملہ کون دیکھے گا؟ عمران خان نے اہم رہنما کو ذمہ داری سونپ دی

datetime 9  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(آ ئی این پی)چیئر مین پاکستان تحر یک انصاف عمران خان نے 500 محکموں کے سربراہوں کی تقرری اور کنٹریکٹ میں توسیع کے معاملات اسد عمر کے سپرد کر دئیے، میرٹ اور قواعد کے تحت ہونے والی تقرریوں کو مدت ملازمت پوری کرنے دی جائے گی،ذ را ئع کے مطا بق نامزد وزیراعظم عمران خان نے وفاق کے ماتحت 500 سے زائد محکموں، کارپوریشنوں، کمپنیوں اور

منصوبوں کے سربراہوں کی تقرریوں اور کنٹریکٹ مدت میں توسیع کا ازسر نو جائزہ لینے کیلئے متوقع وزیر خزانہ اسد عمر کو ٹاسک سونپ دیا،خلا ف میرٹ تقرری اورتجربہ نہ رکھنے والے افسران کوفارغ کردیا جائے گا جبکہ میرٹ، قابلیت اور قواعد وضوابط کے تحت تعینات ہونے والے افسران کو نہیں چھیڑا جائے گا اور انہیں مدت ملازمت پوری کرنے دی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…