جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستانی روپے پر حملہ آور ڈالر کو پے درپے شکست کا سامنا اوپن مارکیٹ میں قیمت کم ہو کر کتنی رہ گئی

datetime 9  اگست‬‮  2018 |

کراچی(آئی این پی)اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید1روپے کی کمی دیکھی گئی ہے جس کے بعداوپن مارکیٹ میں ڈالر122روپے 50پیسے کا ہو گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ کچھ روز سے ڈالر کی گراوٹ کاسلسلہ جاری ہے ،آج بھی کاروبار کے آغاز پر ہی اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 1روپے کی کمی کے ساتھ 122روپے 50پیسے کی سطح پر آگئی جبکہ انٹر بینک میں بھی ڈالر کی قیمت میں4پیسے کی کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر124روپے 19پیسے کا ہو گیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…