منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

نواز شریف نے ملاقات میں کہا ہے کہ ان کیلئے دعا کی جائے کیونکہ۔۔ شہباز شریف نے بھائی سے ملاقات کے بعد ایسی بات کہہ دی کہ ہر کوئی چونک گیا

datetime 9  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف کیساتھ الیکشن سے پہلے اور بعد میں بہت زیادتی ہوئی، نواز شریف اپنی ذات کیلئے قربانی دے رہے ہیں وہ اڈیالہ جیل میں قوم کیلئے آئے، نواز شریف نے قوم سے کہا ہے کہ وہ ان کیلئے دعا کریں، شہباز شریف کی نواز شریف سے ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سےگفتگو۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے اڈیالہ جیل میں اپنے بھائی اور قائد ن لیگ میاں محمد نواز شریف سے ملاقات کے بعد جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

کہا ہے کہ نواز شریف کیساتھ الیکشن سے پہلے اور بعد میں بہت زیادتی ہوئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف اپنی ذات کیلئے قربانی دے رہے ہیں وہ اڈیالہ جیل میں قوم کیلئے آئے ہیں۔ اس موقع پر شہباز شریف نے این آر او یا ڈیل کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اس قسم کی خبریں من گھڑت ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ الیکشن میں بدترین دھاندلی ہوئی ہے  ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ نواز شریف پر عزم ہیں اور انہوں نے قوم کے نام پیغام میں کہا ہے کہ قوم ان کیلئے دعا کرے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…