منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

خاتون کو بلیک میل اور بدنام کرنے والا ملزم گرفتار، ثاقب نے کونسا طریقہ اپنایا؟شرمناک انکشاف

datetime 9  اگست‬‮  2018 |

لاہور (سی پی پی) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے)نے سوشل میڈیا کے ذریعے خاتون کو بلیک میل اور بدنام کرنے والے ملزم کو لاہور سے گرفتار کرکے اس کے قبضے سے قابل اعتراض مواد بھی برآمد کر لیا۔ایف آئی اے حکام کے مطابق خاتون نے الزام لگایا تھا کہ ملزم ثاقب علی سوشل میڈیا کے ذریعے اس کے گھر والوں اور دوستوں کو اس کی قابل اعتراض تصاویر بھیجتا تھا۔

خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے ملزم ثاقب علی کو گرفتار کر لیا گیا۔ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزم کے قبضہ سے درخواست گزار خاتون کے الزامات سے متعلق مواد بھی برآمد کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ سینیٹ کی اسٹینڈنگ کمیٹی نے گزشتہ ماہ ایف آئی اے کو ہدایت کی تھی کہ سوشل میڈیا کو بلیک میلنگ یا ملک و قوم کے خلاف پروپیگنڈا پھیلانے کے لیے استعمال کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…