پیر‬‮ ، 17 فروری‬‮ 2025 

نواز شریف اور مریم نواز سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر جاوید ہاشمی غصے میں آگئے، اڈیالہ جیل کے دروازے پرایسا کام کر دیا کہ بڑا مسئلہ کھڑا ہو گیا، جیل انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں

datetime 9  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی اڈیالہ جیل میں سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز سے ملاقات کرنے کی اجازت نہ ملنے پر غصے میں آگئے۔ جمعرات کو جاوید ہاشمی کو نواز شریف اور مریم نواز سے ملاقات کی اجازت نہیں ملی جس کے باعث جاوید ہاشمی غصے میں آگئے اور گیٹ پر زبردستی گاڑی کھڑی کردی۔ جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ جب تک اجازت نہیں ملتی گاڑی نہیں ہٹے گی۔

موضوعات:



کالم



ایک بار پھر ازبکستان میں


تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…