راولپنڈی (آئی این پی) اے این پی رہنما غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کے پاس جیل میں کوئی سہولت نہیں‘ ملک میں اگر دوبارہ الیکشن نہیں ہوتے تو حکومت نہیں چل پائے گی۔ جمعرات کو غلام احمد بلور نے اڈیالہ جیل میں نواز شریف سے ملاقات کی۔ اے این پی رہنما غلام احمد بلور نے نواز شریف سے ملاقات کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کا مورال ابھی تک بلند ہے۔ نواز شریف کے پاس جیل میں کوئی سہولت نہیں ملک میں اگر دوبارہ الیکشن نہیں ہوتے تو حکومت نہیں چل پائے گی۔
نواز شریف کیساتھ جیل میں کیا ہو رہا ہے؟ اے این پی کے غلام بلور کی اڈیالہ جیل میں سابق وزیراعظم سے ملاقات باہر نکل کر ایسا اعلان کر دیا کہ عمران خان کی سٹی گم ہو گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
ویسٹ انڈیز نے ون ڈے میں اپنی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرکے بھارت کو شکست دے دی
-
راولپنڈی میں تعینات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ڈی سی) ملیحہ سحر کا اپنے شوہر پر جسمانی و نفسیاتی تشدد کا ا...
-
علی امین گنڈا پورلانگ مارچ چھوڑ کر کیوں چلے گئے ؟ وجہ سامنے آ گئی
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا
-
سستا گھر لینے والوں کے لیے بڑی خوشخبری، نیشنل ہاؤسنگ پالیسی نافذ
-
عمران خان کی رہائی کا فی الحال کوئی امکان نہیں، لیکن کیا ہو سکتا ہے؟ نئی پیشگوئی سامنے آگئی
-
اسلام آباد: نواب آف بہاولپور کے گھر چوری کی بڑی واردات
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا ہوگیا، پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بارشوں کا نیا سلسلہ شروع، شہریوں کیلئے اہم ہدایت جاری
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
وائیڈ گیند پر چھکا، کرکٹ کی تاریخ کا ایسا انوکھا واقعہ جو پہلے کبھی نہ ہوا



















































