جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

راجہ یاسر وزیراعلیٰ پنجاب کے امیدوار نہیں بلکہ۔۔!!! فواد چوہدری کے اعلان کے بعد افواہوں کا خاتمہ ہوگیا

datetime 9  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد،کراچی (سی پی پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہاہے کہ ابھی راجہ یاسر یا کوئی اور وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے امیدوار نہیں ہے ۔تفصیلات کے مطابق فواد چوہدری کا کہناتھا کہ وزیراعلی پنجاب کون ہوگا ؟ اس کا فیصلہ عمران خان نے کرناہے کیونکہ پارلیمانی پارٹی نے وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے نام کے اعلان کا اختیار عمران خان کو دیاہے ۔ ابھی راجہ یاسر یا کوئی اور وزیراعلی پنجاب کیلئے امیدوار نہیں ہے

۔واضح رہے کہ ا س سے پہلے خبر آ ئی تھی کہ راجا یاسر ہمایوں وزار ت اعلی پنجاب کے امیدواروں میں شامل ہو گئے ہیں۔ادھر پیرپگارا سمیت جی ڈی اے رہنماؤں سے ملاقات کے لیے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین کراچی پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما جی ڈی اے کے سربراہ پیر پگارا سے ملاقات کریں گے،جبکہ پیر پگارا نے پی ٹی آئی سے اتحاد کو 3شرائط سے منسوب کر دیاہے۔

موضوعات:



کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…