منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

زمبابوےن کرکٹ ٹیم کادورہ،سکیورٹی ادارے سر جوڑ کر بیٹھ گئے

datetime 9  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) زمبابوین کرکٹ ٹیم کو لاہور میں حکومتی مہمان کا درجہ حاصل ہوگا،کھلاڑیوں کی آمدورفت کے دوران اطراف میں ٹریفک مکمل طور پر معطل رہے گی، ہیلی کاپٹرز سے فضائی نگرانی بھی کی جائے گی۔ قذافی سٹیڈیم اور نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں تیاریاں عروج پر ہیں، شائقین میں بھی خاصا جوش پایا جارہا ہے اور وہ ٹکٹوں کے حصول کیلیے طریقہ کار جاننے کی کوشش کررہے ہیں، دوسری جانب پولیس اور قانون نافذکرنے والے اداروں کے حکام بھی سر جوڑ کر بیٹھ گئے، ذرائع کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف نے زمبابوے ٹیم کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ دیتے ہوئے بھرپور سیکیورٹی فراہم کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔اس حوالے سے ایک اہم اجلاس میں فیصلہ کیا گیاکہ مہمان ٹیم جہاں سے بھی گزرے وہاں ا آس پاس ٹریفک مکمل طور پر بند ہوگی، کھلاڑیوں کو ہیلی کاپٹرز، بکتر بند گاڑیوں و ایلیٹ فورس کے حصار میں رکھاجائے گا،3ہزار مسلح جوان اور پولیس کی 100گاڑیاں حفاظتی کور دیں گی، پلیئرز کی حفاظت کا تمام تر پلان پولیس حکام تیار کرکے اپنا عملے کی معاونت سے بنیادی ذمہ داریاں سنبھالیں گے، رینجرز بھی بیک اپ میں موجود اور کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کیلیے تیار رہیں گے، وینیو کی ہیلی کاپٹر سے مسلسل فضائی نگرانی کی جاتی رہے گی، مزید معلوم ہوا کہ ٹکٹوںکی فروخت کیلیے معاملات طے کرنے کیلیے بھی بات چیت جاری



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…