پیر‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2026 

نواز شریف، مریم جیل میں، باقی شریف خاندان بیرون ملک 29ہزار کنال کے رائیونڈ محل میں کون مقیم ہے اور خوب مزے اڑا رہا ہے؟ ایسی خبر کہ جان کر ہر کوئی حیران رہ جائے

datetime 8  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) 29 ہزار کنال کی اراضی پر محیط نواز شریف کے رائے ونڈ محل میں شریف خاندان کا ایک فرد بھی موجود نہیں، نوکر، جانور اور چرند پرند محل نما گھر میں زندگی کے مزے لوٹ رہے ہیں، شریف خاندان عبرت کا نشان بن گیا، معروف صحافی مبشر لقمان نے شریف خاندان کے وسیع و عرض رقبے پر پھیلے جاتی امرا میں موجود محل نما رہائش گاہ بارے بتاتے ہوئے لوگوں کو گناہوں کی معافی اور استغفار کرنے کا کہہ دیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے

معروف صحافی مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ 29 ہزار کنال کی اراضی پر محیط نواز شریف کے رائے ونڈ محل میں شریف خاندان کا ایک فرد بھی موجود نہیں، نوکر، جانور اور چرند پرند محل نما گھر میں زندگی کے مزے لوٹ رہے ہیں، شریف خاندان عبرت کا نشان بن گیاہے۔ مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ کہ انسان جب عبرت کا نشان بنتا ہے تو دوسرے لوگ اُسے دیکھ کر عبرت حاصل کرتے اور اپنے کانوں کو ہاتھ لگا پر اللہ سے اپنے گناہوں کی معافی مانگتے ہیں اور ایسے ہی شریف خاندان بھی عبرت کا نشان بنا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…