حجام کے پیشے سے وابستہ افراد کو عام طور پر غریب سمجھا جاتا ہے ۔ لیکن بھارت میں ایسا حجام بھی ہے ، جو ارب پتی ہونے کے باوجود بھی روزانہ لوگوں کے بال کاٹنے میں مگن رہتا ہے ۔ بنگلور سے تعلق رکھنے والا رمیش بابو 1979 ء میں یومیہ 5 روپے کماتا تھا ۔ اب وہ 4 کروڑ کی رولز رائس کار سمیت 2 سو گاڑیوں کا مالک ہے ، جن میں 67 بیش قیمت کاریں بھی شامل ہیں ۔ اسکے باوجود رمیش نے اپنا ماضی نہیں بھلایا ، وہ اب بھی باربر شاپ میں مصروف عمل نظر آتا ہے ۔ عربی جریدے اخبار الخلیج نے ٹائمز آف انڈیا کے حوالے سے دنیا کے سب سے مالدار حجام کی زندگی پر روشنی ڈالی ہے ۔ بھارتی شہر بنگلور کی سب سے معروف باربر شاپ ’’ انراسپیس‘‘ کا مالک رمیش بابو کہنے کو تو ایک باربر ہے لیکن اسے بھارت میں کسی بڑے سیاست دان یا فلمی ادکار جیسی شہرت حاصل ہے ۔

ارب پتی حجام ،جو آج بھی روزانہ 100 روپے میں لوگوں کے بال کاٹتا ہے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
پنجاب میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹس بارےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں شدید موسم کا خطرہ، این ڈی ایم اےنے متعدد الرٹس جاری کر دیے
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
عیدالاضحیٰ کی تعطیلات؛ بینک کتنے دن بند رہیں گے؟
-
ملک بھر میں سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ
-
برطانوی ریڈیو نے اچانک کنگ چارلس کی موت کا اعلان کردیا، ہلچل مچ گئی
-
مسجد حملہ؛ ملزم کی والدہ نے ڈھائی گھنٹے پہلے پولیس کو آگاہ کردیا تھا؛ ہولناک حقائق
-
عمران خان کی کانسٹی ٹیوشن ٹاور میں کروڑوں روپے کی 2جائیدادیں نکل آئیں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
لیسکو کی تمام ڈبل سورس کنکشن ایک ہفتے میں ہٹانے کی ہدایت
-
ایرانی پٹرولیم مصنوعات سے پاکستانی ریفائنریوں کو شدیدخطرات
-
یورپی ممالک جانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر آگئی
-
پی ٹی اے کی صارفین کو مفت بیلنس سیو سروس فعال کرنے کی ہدایت



















































