جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

جیت کا مارجن 5فیصد سے بھی کم عام انتخابات میں کتنے حلقوں میں قانون کے مطابق دوبارہ گنتی ہوئی اور کتنےامیدواروں کو حق سے محروم کر دیا گیا؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 4  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(این این آئی)عام انتخابات میں کم مارجن سے ہانے والے 79 فیصدامیدواروں کو دوبارہ گنتی کا قانونی حق نہ مل سکا۔نجی ٹی وی کے مطابق قومی وصوبائی اسمبلیوں کے 248حلقوں میں جیت کامارجن 5فیصدسے کم تھا،قانون کے تحت جیت کامارجن 5فیصد سے کم ہونے پردوبارہ گنتی امیدوارکاحق ہے،الیکشن کمیشن اورآراوزنے 21فیصدامیدواروں کودوبارہ گنتی کاقانونی

حق دیا۔رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کے 79میں سے 21حلقوں میں دوبارہ گنتی کاحق دیاگیاجبکہ صوبائی اسمبلیوں کے 169میں سے 33حلقوں میں دوبارہ گنتی کاحق دیاگیا۔رپورٹ میں کہا گیا کہ پنجاب 137،کے پی 47،سندھ میں 42حلقوں میں جیت کامارجن 5فیصدسے کم تھا،بلوچستان کے 22حلقوں میں جیتکامارجن پول ووٹوں سے 5فیصد سے کم تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…