اتوار‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2026 

شہبازشریف سے رابطے اور ملاقات کی خبریں، چوہدری نثار کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا 

datetime 3  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)ترجمان چوہدری نثار علی خان نے چند مخصوص اخبارات میں چوہدری نثار علی خان کے حوالے سے شائع ہونے والی خبروں کو لغو اور بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بدقسمتی ہے کہ خود ساختہ خبروں کو معتبر اخبارات کی زینت بنا دیا جاتا ہے اور یہ زحمت بھی گوارہ نہیں کی جاتی کہ متعلقہ شخص سے کسی قسم کی کوئی تصدیق کی جائے۔ایک بیان میں ترجمان نے کہا کہ نہ تو چوہدری نثار علی خان نے میاں نواز

شریف سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیاہے اور نہ ہی انہوں نے میاں شہباز شریف کے ذریعے اس قسم کا کوئی پیغام بھجوایا ہے۔حقیقت یہ ہے کہ ان کا میاں شہباز شریف سے بھی کوئی رابطہ نہیں۔ ترجمان نے اس بات کی بھی تردید کی ہے کہ چوہدری نثار علی خان نے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ترجمان نے کہا ہے کہ چوہدری نثار علی خان نے اس وقت تک الیکشن لڑنے یا نہ لڑنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…