پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین کے مابین پنجاب کی وزارت اعلی کی رسہ کشی زور و شور سے جاری ،ایسا نیانام سامنے آگیا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا

datetime 3  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) تحریک انصاف کے رہنماؤں شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین کے مابین پنجاب کی وزارت اعلی کی رسہ کشی زور و شور سے جاری ہے جبکہ ذرائع کے مطابق آئندہ اڑتالیس گھنٹوں میں وزارت اعلیٰ اور کابینہ کے ناموں کااعلان کردیاجائے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کی اعلی قیادت کی جانب سے تاحال پنجاب کی وزارت اعلی کا حتمی نام کا فیصلہ نہیں ہوسکا جس کی وجہ پی ٹی آئی رہنماؤں شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین کے مابین وزارت اعلی کے لئے رسہ کشی

ہے اور دونوں اپنے اپنے من پسند افراد کو بطور وزیراعلی دیکھنا چاہتے ہیں۔جہانگیر ترین وزیراعلی پنجاب کے منصب پر علیم خان یا سبطین خان کو دیکھنا چاہتے ہیں تاہم علیم خان پر نیب کی جانب سے تحقیقات کے باعث ان کا متبادل سبطین خان کو رکھا گیا ہے اور جہانگیر ترین اس کے لئے بھرپور کوششیں کررہے ہیں۔ دوسری جانب شاہ محمود قریشی بھی اپنے گروپ میں سے ایسے شخص کو وزیراعلی بنانا چاہتے ہیں جو عبوری مدت کے بعد یہ منصب شاہ محمود قریشی کیلئے چھوڑ دے۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…