جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

خان صاحب حلف اٹھائیں گے تو اس کے فوراً بعدن لیگ کے ساتھ کیا ہوگا؟اسحاق ڈار سمیت متعدد اہم رہنما کیا کرنیوالے ہیں؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 3  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان وقت کی ضرورت ہے،اپوزیشن اپنے مسائل پرازسرنوغورکرے۔ جمعہ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ابھی عمران خان نے حلف نہیں اٹھا یا تو ن لیگ والے متحدہ اپوزیشن بن گئے ، خان صاحب حلف اٹھائیں گے تو ن لیگ میں فارورڈ بلاک بن جائے گامگر کپتان راہ میں رکاوٹیں کھڑی کرنے سے کچھ نہیں ہوگا،

الٹا جمہوریت کو نقصان ہوگا، وہ عام آدمی کی تقدیربدلنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ نوازشریف سوچتے تھے کہ وہ جیل جائیں گے توووٹوں کے ڈبے بھرجائیں گے، ان کے جیل میں جانے سے ہمالیہ تک روئے گا لیکن ایک ٹائر تک نہیں جلا جبکہ پی ٹی آئی نے تن تنہا حکومت کو دوصوبوں میں شکست دیدی ٗاپوزیشن اورہوتی ہے اورحکمرانی اورہوتی ہے،میں خود بلاول کوملنے جاسکتا ہوں،اسحاق ڈارسمیت کئی سلطانی گواہ بنیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…