پیر‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2026 

پرویز خٹک نے وزارت اعلیٰ کی دوڑ سے باہر ہو تے ہی پارٹی کے اندر کیا کام شروع کر دیا ؟ حیرت انگیز تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 3  اگست‬‮  2018 |

پشاور (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کی پارٹی قیادت نے پرویز خٹک کو وزیراعلیٰ کی دوڑ سے باہر کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ جمعہ کو نجی ٹی وی کے مطابق پرویز خٹک کو وزیراعلیٰ کی دوڑ سے باہر کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پارٹی قیادت نے پرویز خٹک‘ اسد قیصر‘ حید رعلی اور علی امین گنڈا پور کو قومی اسمبلی میں رکھنے کا فیصلہ کیا۔

پی ٹی آئی قیادت کا یہ فیصلہ ہے کہ وہ اپنی اعلیٰ اکثریت کو قومی اسمبلی میں برقرار رکھے پرویز خٹک خود تو وزیراعلیٰ کی دوڑ سے باہر ہوگئے لیکن اب وزیراعلیٰ کے لئے اپنے بندے لانے کے لئے بنی گالہ میں روابط شروع کردیئے ہیں۔ وزیراعلیٰ کے پی کے سب سے اہم نام عاطف خان کا ہی ہے لیکن کچھ اور نمائندوں کے نام آنا شروع ہوگئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…