پیر‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2026 

اس امیدوار کو کامیاب قرار نہ دیا جائے کیونکہ۔۔ پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے کس رہنما کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنےکا حکم دیدیا

datetime 3  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور ہائیکورٹ نے پی کے 38سے پی ٹی آئی امیدوار قلندر خان لودھی کی کامیابی کا حتمی نوٹیفکیشن روکنے کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور ہائیکورٹ نے پی کے 38سے پی ٹی آئی امیدوار قلندر خان لودھی کی کامیابی کا حتمی نوٹیفکیشن روکنے کا حکم دیدیا ہے۔ قلندر خان لودھی کی کامیابی کا حتمی نوٹیفکیشن روکے جانے کیلئے مسلم لیگ ن کے امیدوار محمد ارشد اعوان نے درخواست دائر کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…