منگل‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف نے شاہ زین بگٹی سے بھی ہاتھ ملالیا،حیرت انگیز اقدام

datetime 3  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی ) تحریک انصاف نے جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ شاہ زین بگٹی سے بھی رابطہ کر لیا ، وفاق اور بلوچستان میں مشترکہ حکومت سازی کی دعوت دے دی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے جمعرات کو سربراہ جمہوری وطن پارٹی شاہ زین بگٹی سے رابطہ کیا ۔ دونوں رہنماؤں کے

درمیان وفاق اور بلوچستان میں مشترکہ حکومت سازی کے معاملات پر گفتگو کی گئی ۔ ٹیلیفونک گفتگو کے دوران جہانگیر ترین نے شاہ زین بگٹی کو وفاق اور بلوچستان میں تحریک انصاف کے ساتھ مل کر حکومت کا حصہ بننے کی دعوت دی جبکہ پی ٹی آئی نے بلوچ رہنماؤں کو بھی شاہ زین بگٹی سے رابطے تیز کرنے کی ہدایت کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…