اتوار‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2026 

سعودی سفیر کی عمران خان سے ملاقات میں نواز شریف کو این آراو دینے سے متعلق بات چیت، بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 2  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان فواد چوہدری نے سعودی سفیر کی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات میں نواز شریف کو این آراو دینے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملاقات کا نواز شریف کو این آراو دلوانے سے نہ تو کوئی تعلق ہے اور نہ ہی اس کا ذکر ہوا ہے، ملاقات

میں دوطرفہ تعلقات پر بات ہوئی ۔ جمعرات کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سعودی سفیر کی عمران خان سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات پر بات ہوئی ہے۔ ملاقات کے حوالے سے قیاس آرائیوں کی تردید کرتے ہیں۔ ملاقات کا نواز شریف کو این آراو دلوانے سے نہ تو کوئی تعلق ہے اور نہ ہی اس کا ذکر ہوا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…