منگل‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2026 

شاہ فرمان بمقابلہ خوشدل خان، ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے حیران کن نتائج آگئے ،دونوں امیدوار ہکا بکا ‎

datetime 2  اگست‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پشاور کے حلقہ پی کے 70 میں بازی پلٹ گئی، ابتدائی نتائج میں جیتنے والے پی ٹی آئی کے شاہ فرمان کو دوبارہ گنتی کے عمل میں عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار خوشدل خان نے شکست دیدی ۔نجی ٹی وی  کے مطابق پی کے 70 سے خوشد ل کامیاب ہوگئے ہیں۔

جبکہ اے این پی نے دعویٰ کیاہے کہ خوشدل خان کے حلقہ کی گنتی ابھی جاری ہے اور وہ 193 ووٹوں کی لیڈ حاصل کر چکے ہیں ۔جبکہ یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے شاہ فرمان ابتدائی نتائج میں 74 ووٹوں سے کامیاب ہوئے تھے تاہم دوبارہ گنتی میں وہ ہار گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…