اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کے کو چیئرمین آصف زرداری کا منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت کرانے یا پیش ہونے سے انکار، فریال نے ضمانت کروالی۔ تفصیلات کے مطابق منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے ضمانت کرانےاور پیش ہونے سے انکار کر دیا ہے جبکہ ان کی بہن فریال تالپور نے ضمانت کروا لی ہے۔ معروف صحافی و سینئر تجزیہ نگار حامد میر نے ایک پروگرام میں بات کرے ہوئے کہا ہے کہحامد میر نے کہا کہ سابق صدر آصف علی زرداری اپنی گرفتاری کی بات پر کہتے ہیں کہ اگر کسی مائی کے لال میں ہمت ہے تو آئے مجھے گرفتار کرے اور مجھے اڈیالہ جیل میں ڈالے۔ میں بھی کافی بیمار ہوں لیکن میں کبھی کسی کو نہیں کہوں گا کہ مجھے پمز بھیجو، میں کبھی بھی پمز اسپتال میں اپنا علاج نہیں کرواؤں گا۔ معروف صحافی حامد میر کا مزید کہان تھا کہ آصف زرداری نے کہا ہے کہ وہ نہ ا س کیس میں ضمانت کروائیں گے اور نہ ہی پیش ہو نگے جس نے پکڑنا ہے پکڑ لے وہ پیش نہیں ہونگے ۔
منی لانڈرنگ کیس جو کرنا ہے کر لو۔۔پیپلزپارٹی سربراہ آصف زرداری نے ریاستی اداروں کو چیلنج کر دیا، ببانگ دہل ایسا اعلان کر دیاکہ ہلچل مچ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پختونخوا میں گورنر راج کے بعد پاکستان تحریک انصاف سے پہلا پہلا استعفیٰ
-
سکرو ڈرائیور سے سوراخ کیے گئے‘، موت سے قبل حنا جاوید پر بہیمانہ تشدد کی لرزہ خیز تصاویر سامنے آگئیں
-
پنجاب حکومت نے گندم کی نئی قیمت مقرر کردی
-
متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں کیلیے نئی فیسوں کا اعلان
-
کسانوں کے لیے بڑی خوشخبری، حکومت نے گندم کی قیمت مقرر کر دی
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، حکومت نے نیا حکم جاری کر دیا
-
پاکستان میں کون کون سی گاڑیاں سستی ہونے والی ہیں؟ بڑی خبر آگئی
-
وزارت ملتے ہی ڈی جی فوڈ کی میوزیکل چیئر شروع، 24 گھنٹوں میں 2 مرتبہ ڈی جی فوڈ تبدیل
-
زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے
-
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
ٹرائی سیریز: سری لنکا نے نئی تاریخ رقم کر دی
-
ای بائیکس اور الیکٹرک رکشے خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
سونا خریدنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری، قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا



















































