پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

قومی اسمبلی میں اقلیتوں کی 10مخصوص نشستوں کا بھی بٹوارا ،تحریک انصاف ریکارڈ نشستیں لے اڑی،ن لیگ ہاتھ ملتی رہ گئی

datetime 1  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(سی پی پی)قومی اسمبلی میں اقلیتوں کی 10مخصوص نشستوں میں سے تحریک انصاف کو 5، مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کو دو دو جبکہ ایم ایم اے کو ایک نشست ملنے کا امکان ہے۔قومی اسمبلی میں اقلیتوں کی 10 مخصوص نشستوں میں سے تحریک انصاف کے لال چند ملھی، شنیلا رتھ، رمیشن کمار ،جئے پرکاش اور جمشید تھامس کو مخصوص نشستیں ملنے کی توقع ہے۔

مسلم لیگ ن کے درشن لال اور کھیل داس کوہستانی کو مخصوص نشست ملنے کا امکان ہے جبکہ پیپلز پارٹی کے رمیش لال اور نوید عامر جیوا کو بھی مخصوص نشست ملنے کی توقع ہے۔ایم ایم اے کے جیمز اقبال کو بھی مخصوص نشست ملنے کا امکان ہے، مخصوص نشستوں کے نوٹیفیکیشن کا اجرا نو منتخب ارکان قومی اسمبلی کی کامیابی کے نوٹیفیکیشن کے بعد ہو گا۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…