بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

’’سچے دل سے کہتی ہوں سعد رفیق نے ریلوے میں بہترین کام کیا‘‘ نگران وفاقی وزیر نے نئی آنیوالی حکومت کو ایسا مشورہ دے ڈالا کہ آپ بھی حیران رہ جائینگے

datetime 1  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نگران وفاقی وزیر ریلوے روشن خورشید بھروچہ نے کہا ہے کہ بطور وفاقی وزیر میں نے عوام کی شکایات سننے کے لیےراولپنڈی ریلوے سٹیشن کا دورہ کیا ، سچے دل سے کہتی ہوں کہ سعد رفیق نے ریلوے میں بہترین کام کیا ہے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نگران وفاقی وزیر ریلوے روشن خورشید بھروچہ نے مزید کہا کہ سعد رفیق دور کے اچھے کام روکنا نہیں چاہتے۔

ان کے کاموں کو آگے لے کر چلنا چاہیے، ریلوے پولیس کی بہتری ہونی چاہیے۔ملازمین کی تنخواہوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تنخواہ تو بڑھا دیں لیکن دوسری جانب ہمیں خسارے کا سامنا ہے، ریلوے میں گزشتہ سال تین ارب روپے کا خسارہ ہوا ہے۔واضح رہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت میں سعد رفیق وفاقی وزیر ریلوے تھے اور حالیہ الیکشن میں عمران خان کے ہاتھوں شکست کھا چکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…