پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

نیا ریکارڈ قائم،ڈیمز فنڈ میں اب تک کتنی رقم جمع ہوگئی؟جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

datetime 1  اگست‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ کی زیرنگرانی بننے والے ڈیمز فنڈ میں اب تک50 کروڑ 76 لاکھ46 ہزار 936 روپے جمع ہوگئے ۔ آبی ماہرین کے مطابق ڈیم بنانے کے لیے یہ رقم ناکافی ہے ، ایک ڈیم بنانے کے لیے کم از کم 20 ارب ڈالر کی رقم درکار ہوگی۔واضح رہے کہ چیف جسٹس  یہ اضح کرچکے ہیں کہ پانی کے ذخائر کی تعمیر کیلئے حکومت اگر فنڈز اکٹھے کر سکتی ہے تو کرے۔

حکومت چاہے تو عدالت کے قائم کردہ فنڈز کو ٹیک اوور کر لے، یہ عدالت کے ججوں کا کام نہیں فنڈز اکٹھے کریں۔دوسری طرف چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین نے کہا ہے کہ مہمند ڈیم کی تعمیر موجودہ مالی سال میں ہی شروع کر دی جائے گی،ڈیم کو تعمیراتی کام شروع ہونے کے پانچ سال آٹھ ماہ کی مدت میں مکمل کرلیا جائے گا،ڈیم سے 800میگاواٹ سستی اور ماحول دوست پن بجلی پیدا ہوگی۔زرعی مقاصد کے لئے 1.2ملین ایکڑ فٹ پانی بھی ذخیرہ ہوگا۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…