منگل‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2026 

تخت لاہور ن لیگ کے ہاتھ سے نکلنے لگا!عین موقع پر شہبازشریف کیساتھ ایسا ہوگا سابق وزیراعلیٰ نے سوچا بھی نہ تھا

datetime 1  اگست‬‮  2018 |

لاہور(آن لائن)مسلم لیگ ن کیلئے پنجاب میں حکومت بنانا سرد درد بن گیا سابق وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں پی ایم ایل این کے نو اہم ارکان غیر حاضر رہے جس پر شہباز شریف برہم ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مسلم لیگ ن کے قائد شہباز شریف کے زیر صدارت پارٹی کا اجلاس ہوا ۔

جس کا ایجنڈا پنجاب میں حکومت سازی کے حوالے سے تھا لیکن اس اہم اجلاس میں پی ایم ایل این کے 9اہم اراکین غیر حاضر رہے جس پر سابق وزیر اعلیٰ شہباز شریف برہم ہوگئے اور غیر حاضر اراکین سے وضاحت طلب کرلی ۔واضح رہے کہ مسلم لیگ ن کی جانب سے ابھی تک کسی آزاد امیدوار کا پارٹی میں شرکت کے حوالے سے اعلان نہیں کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…